Monday, January 18, 2010

محمد شعیب خٹک

السلام علیکم

میرا نام محمد شعیب ہے۔

اور میں نے جامعہ دارالعلوم کراچی سے درس نظامی پڑھا ہوا ہے۔

آج کل میں کراچی کے ایک مدرسے معھد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

میں پڑھا رہا ہوں۔

میں مندرجہ ذیل کورسز آفر کر رہا ہوں


۔ جوملہ سی ایم ایس کی آن لائن کلاسز
۔ جوملہ سی ایم ایس کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل
۔ ورڈ پریس آن لائن کلاسز
۔ پی ایچ پی بی بی آن لائن کلاسز

اس کے علاوہ آفس، فوٹوشاپ وغیرہ بھی پڑھاتا ہوں۔

مجھ سے رابطے کے لئے اس نمبر یا ای میل پر رابطہ کریں۔

0321-3511102


shoaib@vir-zone.com
shoaib@mahadusman.com
shoaib@grobits.com

شکریہ

Muhammad Shoaib Khattak

Asslam-o-alaikum

I am Muhammad Shoaib Khattak from Karachi Pakistan. I am qualified of islamic education degree (Al-shahadt-ul-almia) from Jamia Darul-uloom Karachi. Now i am teaching in a islmaic institute (Madrasa) here in Karachi. I am a webdesigner too.
For Designing on Joomla CMS or learning joomla, Contact me.
For any help you can contact me

shoaib@vir-zone.com
shoaib@mahadusman.com
shoaib@grobits.com


+923213511102

Thanks
Allah hafiz